Sunday, 14 February 2016

ویلن ٹائن ڈے اور ہم مقرر مولانا طارق جمیل صاحب



ویلنٹائن کے متعلق مولانا طارق جمیل حفظہ اللہ کا انتہائی پر اثر بیان ۔۔ 14 فروری کو بعض دین بیزار لوگ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں جو کہ غیر مذہبوں کا مسلمانوں کے خلاف خوشی کا تہوار تھا ۔۔۔ بدقسمتی سے یہی کام آج ھم بڑی خوشی اور دھوم دھام سے کرتے ہیں ۔۔۔ ایسے نوجوانوں سے جو دل میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم محبت کی چنگاری سلگائے رکھتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق ویلنٹائن ڈے کو حیاء ڈے کے طور پر روشناس کرانے کے لیے اپنی سرگرمی دکھائیں ۔۔ اللہ تعالیٰ دنیا و دین کے ہر جائز معاملے پر ھماری قدم قدم مدد و دستگیری فرمائیں گے ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔
Posted by Jamia Hafsa & Lal Masjid .Official on Thursday, 11 February 2016

No comments:

Post a Comment